یہ پرفیوم میرے ابتک استعمال کیے ہوئے تمام پرفیومز میں سب سے اعلیٰ خوشبو ہے لیکن دو باتیں ہیں، ایک تو آپ نے کہا تھا کہ اسکی خوشبو 8 گھنٹے رہتی ہے جبکہ تین دن ہو گئے ہیں لگائے ہوئے اور ابھی تک میرا کمرہ اس خوشبو سے مہک رہا ہے اور اب ایک شکایت وہ یہ کہ پیکنگ کو تھوڑا اور ایمپروو کرنے کی ضرورت ہے ڈبے میں بوتل ہلتی رہتی ہے اور اندر رکھا کپڑا بھی اگر گلو سے فکس کر دیا کریں تو اور بھی بہتر ہو سکتا خاصکر بطور گفٹ کینیڈا وغیرہ بھجوانے کے لیے۔ جذاکم اللہ